Breaking News | مہران ٹاؤن ٹی سی ایس کے گودام کے پاس ڈکیتی ڈکیٹوں نے فائرنگ کردی
آج مورخہ 05.02.2021 رات 10 بجے سے لے کر 10.30 بجے کے قریب مہران ٹاؤن ٹی سی ایس کے گودام کے پاس ڈکیٹوں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص کے پیٹ میں گولی لگی اور اسے ہسپتال لے گئے موقف K i A تھانے کا ایس ایچ او خوشنود علی کارروائی کرنے کی بجائے عوام کو جھوٹی تسلیاں دیتے رہے اور وقت پر پہنچ کے اون نیوز کا نمائندہ محمد خالد ملک نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی ویڈیو حاصل کرلی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ SHO خوشنود علی عوام کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہوے میں مطالبہ کرتا ہوں کہ آئی جی سندھ سے کہ ڈکیٹوں کو فوری گرفتار کرکے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے رپوٹ کرتے ہیں ملک خالد اون نیوز کراچی